Pages

Subscribe:
Powered by Blogger.

اشتہارات

آپ کے مطا بق

Monday, June 13, 2011

اُرد و کا کھیل

ڈنما رک میں مقیم میر ے ایک دو ست اور بڑے  بھائی شر افت خا ن نے ایک کھیل بتا یا۔یہ کھیل اردو کو فر وغ دینے میں انتہا ئی کارآمد ثا بت ہو سکتا ہے۔کھیل کچھ یو ں ہے کہ جب بھی آپ دوست احبا ب کے ساتھ محفل کریں یہ لا زم کریں کہ کو ئی بھی اس نشست میں انگریزی کا کو ئی لفظ ا ستعما ل نہیں کر یگا۔مثلا" ا ستعما ل کو یو ز اور انگریزی کو انگلش وغیرہ وغیرہ۔            
مکمل تحریر اور تبصرے >>

Sunday, June 12, 2011

د و ستی کیا ہے

ہما ری زند گی میں ہم کئی دوست بناتے ہیں۔کچھ کو ہم خاص اور کچھ کو صر ف دوست کہتے ہیں۔کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں ایک اچھے دو ست اور صر ف دوست میں کیا فر ق ہے۔
مکمل تحریر اور تبصرے >>