tag:blogger.com,1999:blog-3838990417624327188.post8618737226810203181..comments2010-07-22T08:57:00.265-07:00Comments on آپ کے مطابق: Rashid Mirhttp://www.blogger.com/profile/07104061774670328977noreply@blogger.comBlogger1125tag:blogger.com,1999:blog-3838990417624327188.post-39515958464489899032010-05-31T02:38:55.295-07:002010-05-31T02:38:55.295-07:00آپ کے مطابق اسرئیل کے اس اقدام کو مسلم اُمہ کس طرح...آپ کے مطابق اسرئیل کے اس اقدام کو مسلم اُمہ کس طرح لے گی.اور کیا ابھی بھی کیا وہ دن نہیں آیا کہ مسلم امت اُٹھ کھڑی ہو.یااللہ ہماری مدد کریں اور پاکستان کے اس مردمومن طلعت حسین کی حفا ظت کریں.جزبات پر قابو رکھنا مشکل ہو رہا ہے.لیکن ہم سب کو اپنے اوپر قابو رکھ کر اب یہ سوچنا چاہیےکہ آخر ہم اتنے کمزور کیوں ہیں کہ یہ یہودی ہمیں تبا ہ کر نے کا سوچ رہیں ہیں.ہمیں متحد ہونے کی اشد ضرورت ہے،اوراعتدال پسند ی کے دعوے چھوڑ کر سچی اسلامی تعلیما ت پر عمل کر نا چاہیے.Anonymousnoreply@blogger.com