Pages

Subscribe:
Powered by Blogger.

اشتہارات

آپ کے مطا بق

Friday, July 9, 2010

شیر کو بند کرنا

اپنا تازہ کلام، پہلا اور شائد آخری
شعر لکھنے کی ناکام کوشش
ڈر ہے مجھے کہ میں مر نہ جائوں
کام ادھورے کر نہ جائوں
فقد چاہا تھا عامر جو کبھی شعر لکھوں
نہ بن سکا جو تو لکھ کے  ہو جائوں
مکمل تحریر اور تبصرے >>

Monday, June 21, 2010

میں انقلاب ما نگتا ہوں

جب سے ہوش سھنمبالا یہی دیکھا کہ ایک خاص ٹولہ ہی ہم پر مسلت ہے اور بچپن سے ہی ہما ری سوچ شخصیت پر ستی کے گر د گھومتی ہے۔حسن نثار کے ان خیا لا ت سے
میں متفق ہوں کے موجودہ حالات کے زمہ دار ہ ہم خودہیں اور شاہد ابھی بھی ہم زما نہ جہالیت سے نہیں بکلے۔ہما رے اند ر وہی غلا لا ما نہ روح زندہ ہے۔ا س ملک کی
تقدیر تب تک نہیں بدل سکتی جب تک ہر بندہ یہ نہیں سوچے گا کہ میں نے اپنا فرض ادا کر نا ہے۔ہم تبدیلی اس لیے نہیں چاہتے کیو نکہ ہم ڈرتے ہیں کہیں ہما را کوہی
زا تی مسئلہ خر اب نا ہو جا ئے۔ انقلاب صرف با توں یا چا ہت سے نہیں آتا۔اس کے لیے قر با نی سوچ کی اور چا ہت کی یا شا ہد پھر خو ن کی دینی پڑتی ہے۔دنیا میں
جہاں بھی انقلا ب آیا آسانی سے یا جلد نہیں آیا ا س کے لیے مسلسل جدوجہد اور قربا نی درکا ر ہے۔لیکن انقلا ب اُس قوم میں نہیں آتا جس میں لوگ صر ف ذاتی مفا د
با لا تر لاہیں۔اور شا ہد ہما ری قوم میں انقلا ب نہ آنے کی ایک وجہ ہما رے اند ر زندگی کی ہر دوڑ میں شا رٹ کٹ ہے۔ہم چا ہتے ہیں کہ ہم رات کو 8 سے 9 ٹا ک شو
دیکھ کر یا یو ٹیو ب میں کو ئی ویڈیو دیکھ کر چند لمحو ں کے لیے جزبا تی ہو جا ہیں اور خو د اپنا کر دار کیئے بغیر سو چیں کہ اب انقلا ب آئے گا۔ہما ری قوم شارٹ کٹ کی
اتنی عا دی ہو گئی ہے کہ اب یہ انقلا ب بھی ریڈی میڈ ما نگتی ہے یا پھر یہ قوم اس انتظا ر میں ہے کہ شاہد چا ہنہ کوئی سستہ انقلا ب مارکیٹ میں متعا رف کر وا دے۔
انقلا ب یہ نہیں ہے کہ ہم خو دہی اچھے حا لات دیکھیں گے بلکہ یہ کہ ہما ری قربا نی سے مستقبل بہتر ہو جائے۔لیکن شا ہد ہم ا س چیز کے لیے جدو جہد ہی نہیں کر تے
جس سے ہما ری زاتی تسکیس نا حا صل ہو تی ہو۔
مکمل تحریر اور تبصرے >>

Monday, May 31, 2010

کیا ہم مسلمان دہشت گر دہیں یا یہودی
مکمل تحریر اور تبصرے >>
کیا اسر ئیل کے آخر ی دنوں کا آّغا ز ہو گیا ہے
مکمل تحریر اور تبصرے >>

Sunday, May 30, 2010

Friday, May 28, 2010

آپ کے مطابق پاکستان کی مو جودہ صورتھال کی زمہ داری کس کی ہے اور ا س کا حل کیا ہے
مکمل تحریر اور تبصرے >>