ڈنما رک میں مقیم میر ے ایک دو ست اور بڑے بھائی شر افت خا ن نے ایک کھیل بتا یا۔یہ کھیل اردو کو فر وغ دینے میں انتہا ئی کارآمد ثا بت ہو سکتا ہے۔کھیل کچھ یو ں ہے کہ جب بھی آپ دوست احبا ب کے ساتھ محفل کریں یہ لا زم کریں کہ کو ئی بھی اس نشست میں انگریزی کا کو ئی لفظ ا ستعما ل نہیں کر یگا۔مثلا" ا ستعما ل کو یو ز اور انگریزی کو انگلش وغیرہ وغیرہ۔
Monday, June 13, 2011
اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
آپ بھی اپنا تبصرہ تحریر کریں