Pages

Subscribe:
Powered by Blogger.

اشتہارات

آپ کے مطا بق

Friday, May 28, 2010

آپ کے مطابق پاکستان کی مو جودہ صورتھال کی زمہ داری کس کی ہے اور ا س کا حل کیا ہے

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


2 comments:

  1. آپ کے خیالات جاننے سے پہلے میں آپ کو اپنے خیالات سے بھی آگاہ کر دینا چاہتا ہوں تاکہ آپ کو میری سوچ سے بھی
    آگاہی حاصل ہو جائے.میرا تعلق ن لیگ سے بھی رہا گو اُس وقت میں زیادہ بڑا نہیں تھا جب حالات کا جائزہ لینے کے
    قابل ہوا تو ن لیگ کے نظر یات سےاختلاف ہوا ایک دور میں مشر ف اور ق لیگ کی پالیسیوں کو بھی سر ہا اور شاہد
    ابھی بھی مشر ف کے کا فی اقدا مات کی افادیت سے انکا ر نہیں کر سکتا لیکن لال مسجد اور لا پتہ افراد جیسے کیسو ں سے
    اختلاف با قی ہے.گو ق لیگ بھی ن لیگ کی ہی ایک نسل ہے لیکن ہی بھی حقیقت ہے کہ ان کے دور میں ترقیاتی کام
    کا فی ہوئے ہیں.رہا سوال کرپشن کا تو وہ ہر دور میں رہی ہے.مشرف دور میں لوگوں کو بیچا گیا یہ بھی حقیقت ہے لیکن
    یہ بھی حقیقت ہے کے اس دور میں ڈیفینس اور ہائیرایجو کیشن میں ریکاڈ کام ہوئے ہیں.لیکن تما م تر اقدامات کے باوجود ایک حو ش والا انسان ایسے انسان کی حمایت نہیں کر سکتا جو اپنی ہی عوا م کی قیمت لگائے.اسی طر ح میڈیا کی با ت
    کی جائے تو وہ بھی کا فی حد تک ملکی مفا د سے ہٹ کر اپنے مفا دمیں کام کر تا ہے.اور عدالتی فیصلو ں سے بھی میں کوئی
    زیا دہ مطمعن نہیں ہوں.

    ReplyDelete
  2. سب سے زیادہ زمہ داری تو پاکستان کی اپنی ہے اور اس کا حل پاکستانی عوام ہی کے پاس ہے۔

    ReplyDelete