ڈنما رک میں مقیم میر ے ایک دو ست اور بڑے بھائی شر افت خا ن نے ایک کھیل بتا یا۔یہ کھیل اردو کو فر وغ دینے میں انتہا ئی کارآمد ثا بت ہو سکتا ہے۔کھیل کچھ یو ں ہے کہ جب بھی آپ دوست احبا ب کے ساتھ محفل کریں یہ لا زم کریں کہ کو ئی بھی اس نشست میں انگریزی کا کو ئی لفظ ا ستعما ل نہیں کر یگا۔مثلا" ا ستعما ل کو یو ز اور انگریزی کو انگلش وغیرہ وغیرہ۔
Monday, June 13, 2011
Sunday, June 12, 2011
د و ستی کیا ہے
ہما ری زند گی میں ہم کئی دوست بناتے ہیں۔کچھ کو ہم خاص اور کچھ کو صر ف دوست کہتے ہیں۔کیا آپ مجھے بتا سکتے ہیں ایک اچھے دو ست اور صر ف دوست میں کیا فر ق ہے۔
Subscribe to:
Posts (Atom)