Pages

Subscribe:
Powered by Blogger.

اشتہارات

آپ کے مطا بق

Monday, June 21, 2010

میں انقلاب ما نگتا ہوں

جب سے ہوش سھنمبالا یہی دیکھا کہ ایک خاص ٹولہ ہی ہم پر مسلت ہے اور بچپن سے ہی ہما ری سوچ شخصیت پر ستی کے گر د گھومتی ہے۔حسن نثار کے ان خیا لا ت سے
میں متفق ہوں کے موجودہ حالات کے زمہ دار ہ ہم خودہیں اور شاہد ابھی بھی ہم زما نہ جہالیت سے نہیں بکلے۔ہما رے اند ر وہی غلا لا ما نہ روح زندہ ہے۔ا س ملک کی
تقدیر تب تک نہیں بدل سکتی جب تک ہر بندہ یہ نہیں سوچے گا کہ میں نے اپنا فرض ادا کر نا ہے۔ہم تبدیلی اس لیے نہیں چاہتے کیو نکہ ہم ڈرتے ہیں کہیں ہما را کوہی
زا تی مسئلہ خر اب نا ہو جا ئے۔ انقلاب صرف با توں یا چا ہت سے نہیں آتا۔اس کے لیے قر با نی سوچ کی اور چا ہت کی یا شا ہد پھر خو ن کی دینی پڑتی ہے۔دنیا میں
جہاں بھی انقلا ب آیا آسانی سے یا جلد نہیں آیا ا س کے لیے مسلسل جدوجہد اور قربا نی درکا ر ہے۔لیکن انقلا ب اُس قوم میں نہیں آتا جس میں لوگ صر ف ذاتی مفا د
با لا تر لاہیں۔اور شا ہد ہما ری قوم میں انقلا ب نہ آنے کی ایک وجہ ہما رے اند ر زندگی کی ہر دوڑ میں شا رٹ کٹ ہے۔ہم چا ہتے ہیں کہ ہم رات کو 8 سے 9 ٹا ک شو
دیکھ کر یا یو ٹیو ب میں کو ئی ویڈیو دیکھ کر چند لمحو ں کے لیے جزبا تی ہو جا ہیں اور خو د اپنا کر دار کیئے بغیر سو چیں کہ اب انقلا ب آئے گا۔ہما ری قوم شارٹ کٹ کی
اتنی عا دی ہو گئی ہے کہ اب یہ انقلا ب بھی ریڈی میڈ ما نگتی ہے یا پھر یہ قوم اس انتظا ر میں ہے کہ شاہد چا ہنہ کوئی سستہ انقلا ب مارکیٹ میں متعا رف کر وا دے۔
انقلا ب یہ نہیں ہے کہ ہم خو دہی اچھے حا لات دیکھیں گے بلکہ یہ کہ ہما ری قربا نی سے مستقبل بہتر ہو جائے۔لیکن شا ہد ہم ا س چیز کے لیے جدو جہد ہی نہیں کر تے
جس سے ہما ری زاتی تسکیس نا حا صل ہو تی ہو۔

اگر آپ کے کمپوٹر میں اردو کی بورڈ انسٹال نہیں ہے تو اردو میں تبصرہ کرنے کے لیے ذیل کے اردو ایڈیٹر میں تبصرہ لکھ کر اسے تبصروں کے خانے میں کاپی پیسٹ کرکے شائع کردیں۔


6 comments:

  1. میر صاحب، آپ کی نئی تحریر دیکھ کر بہت خوشی ہوئی، تبصرہ بعد میں لکھوں گا۔

    ReplyDelete
  2. میر صاحب، میں نے آپ کی اجازت کے بغیر ہی آپ کی بلاگ اور اس تحریر کی مشہوری شروع کر دی ہے
    http://asakpke.wordpress.pk/articles/%D9%85%DB%8C%DA%BA-%D8%A7%D9%86%D9%82%D9%84%D8%A7%D8%A8-%D9%85%D8%A7-%D9%86%DA%AF%D8%AA%D8%A7-%DB%81%D9%88%DA%BA/

    :) کیا مارکیٹنگ کی مد میں کچھ رقم ملے گی؟

    ReplyDelete
  3. او ہو، تبصرہ لکھنا تو میں بھول ہی گیا۔ بے شک، انقلاب کے لیے ایک طویل محنت درکار ہے۔ میر صاحب ایک دو پوشٹیں لکھنے کے بعد اس کو بھول مت جانا۔

    ReplyDelete
  4. بلاگستان مین خوش آمدید جناب
    :)

    ReplyDelete
  5. Name/url
    کا آپشن بھی این ایبل کر دیں تو بڑی مہربانی ہو گی

    ReplyDelete
  6. کچھ زاتی مصروفیات کی وجہ سے ان دنو ں بلاگ پر کا م نہیں کر سکتا .اس کے لیے معزرت.چند دنو ں میں تفصیل سے اس پر کام ہو گا،آپ حضرات کا بہت شکریہ.

    ReplyDelete